Sunan Abu Dawood 4051صحیح
ریشمی کپڑے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 4051
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هُبَيْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ، وَالْمِيثَرَةِ الْحَمْرَاءِ.
علی (رض) کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی سے اور قسی ١ ؎ پہننے سے اور سرخ زین پوش سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/ الأدب ٤٥ (٢٨٠٨) ، سنن النسائی/ الزینة ٤٣ (٥١٦٨) ، سنن ابن ماجہ/ اللباس ٤٦ (٣٦٥٤) ، (تحفة الأشراف : ١٠٣٠٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٩٣، ١٠٤، ١٢٧، ١٣٢، ١٣٣، ١٣٧) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : ایک ریشمی کپڑا جو مصر میں تیار ہوتا تھا۔
Narrated Ali ibn Abu Talib: The Messenger of Allah ﷺ forbade me to wear a gold ring, or a Qassi garment or the use purple saddle-cloths.