Sunan Abu Dawood 4058صحیح
عورتوں کے لئے ریشم پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 4058
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، وَكَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيَّانِ، قَالَا: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍأَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ رَأَى عَلَى أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدًا سِيَرَاءَ، قَالَ: وَالسِّيَرَاءُ الْمُضَلَّعُ بِالْقَزِّ.
انس بن مالک (رض) کا بیان ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کی بیٹی ام کلثوم (رض) کو ریشمی دھاری دار چادر پہنے دیکھا۔ راوی کہتے ہیں : سیراء کے معنی ریشمی دھاری دار کپڑے کے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٣٠ (٥٨٤٢ تعلیقًا) ، سنن النسائی/الزینة من المجتبی ٣٠ (٥٢٩٩) ، (تحفة الأشراف : ١٥٣٣) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/اللباس ١٩(٣٥٩٨) (صحیح )
Anas bin Malik (RA) said that he saw a striped garment over Umm Kulthum, daughter of the Messenger of Allah ﷺ . He said: The word siyara means striped with silk.