Sunan Abu Dawood 4076صحیح
عمامہ کا بیان
حدیث نمبر: 4076
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالُوا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مَكَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فتح کے سال مکہ میں داخل ہوئے اور آپ ایک کالی پگڑی باندھے ہوئے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/اللباس ١١ (١٧٣٥) ، سنن النسائی/الحج ١٠٧ (٢٨٧٢) ، الزینة ٥٥ (٥٣٤٦، ٥٣٤٧) ، سنن ابن ماجہ/الجھاد ٢٢ (٢٨٢٢) ، اللباس ١٤ (٣٥٨٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٨٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٨) ، مسند احمد (٣/٣٦٣، ٣٨٧) (صحیح )
Narrated Jabir: The Prophet ﷺ entered Makkah in the year of the Conquest while he had a black turben over him.