Sunan Abu Dawood 4099صحیح
عورتوں کے لباس کا بیان
حدیث نمبر: 4099
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ وَبَعْضُهُ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: قِيلَلِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: إِنَّ امْرَأَةً تَلْبَسُ النَّعْلَ، فَقَالَتْلَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلَةَ مِنَ النِّسَاءِ.
ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ ام المؤمنین عائشہ (رض) سے پوچھا گیا کہ عورت جوتا پہنتی ہے (جو مردوں کے لیے مخصوص تھا) تو انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے مرد بننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٦٢٥١) (صحیح )
Ibn Abu Mulaykah told that when someone remarked to Aisha (RA) that a woman was wearing sandals, she replied: The Messenger of Allah ﷺ cursed mannish women.