Sunan Abu Dawood 4108صحیح
اللہ تعالیٰ کا فرمان غیر اولی الایة کا بیان
حدیث نمبر: 4108
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِمَعْنَاهُ.
حدیث نمبر: 4109
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ زَادَ وَأَخْرَجَهُ، فَكَانَ بِالْبَيْدَاءِ يَدْخُلُ كُلَّ جُمْعَةٍ يَسْتَطْعِمُ.
اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ (رض) سے اسی مفہوم کی (حدیث) مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٦٦٣٤) (صحیح )
اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ (رض) سے یہی حدیث مروی ہے اور اس میں اتنا اضافہ ہے : آپ ﷺ نے اسے نکال دیا، اور وہ بیداء میں رہنے لگا، ہر جمعہ کو وہ کھانا مانگنے آیا کرتا تھا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم : ٤١٠٧، (تحفة الأشراف : ١٦٧٤١) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Aisha (RA) through a different chain of narrators to the same effect. The tradition mentioned about has also been transmitted by Aisha (RA) through a different chain of narrators. This version has: He (the Prophet) exiled him and he lived in a desert (outside Madina). He would come every Friday asking for food.