Sunan Abu Dawood 4121صحیح
مردہ جانور کی کھال کا بیان
حدیث نمبر: 4121
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَذْكُرْ مَيْمُونَةَ قَالَ: فَقَالَ: أَلَا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا، ثُمَّ ذَكَرَ مَعْنَاهُ لَمْ يَذْكُرِ الدِّبَاغَ.
اس سند سے بھی زہری سے یہی حدیث مروی ہے اس میں انہوں نے ام المؤمنین میمونہ (رض) کا ذکر نہیں کیا ہے، زہری کہتے ہیں : اس پر آپ نے فرمایا : تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا ؟ پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی، اور دباغت کا ذکر نہیں کیا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٥٨٣٩) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by al-Zuhri who did not mention Maimunah. This version has: He said: Why did you not make use of it ? He then mentioned the rest of the tradition to the same effect but did not mention tanning.