Sunan Abu Dawood 4138ضعیف
جوتا پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 4138
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا عبْدُ اللَّهِ بْنُ هَارُونَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي نَهِيكٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ أَنْ يَخْلَعَ نَعْلَيْهِ فَيَضَعَهُمَا بِجَنْبِهِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ یہ سنت ہے کہ جب آدمی بیٹھے تو اپنے جوتے اتار کر اپنے پہلو میں رکھ لے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٦٥٧١) (ضعیف الإسناد )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : It is part of the Sunnah that when a man sits down, he should take off his sandals and place them at his side.