Sunan Abu Dawood 4141صحیح
جوتا پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 4141
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا لَبِسْتُمْ وَإِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَءُوا بِأَيَامِنِكُمْ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم کپڑے پہنو اور جب وضو کرو تو اپنے داہنے سے شروع کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الطھارة ٤٢ (٤٠٢) ، (تحفة الأشراف : ١٢٣٨٠) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/اللباس ٢٨ (١٧٦٦) ، مسند احمد (٢/٣٥٤) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: When you put on (a garment) and when you perform ablution, you should begin with your right side.