Sunan Abu Dawood 4151صحیح
جس کپڑے میں صلیب بنی ہو اس کا کیا حکم ہے
حدیث نمبر: 4151
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حِطَّانَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ لَا يَتْرُكُ فِي بَيْتِهِ شَيْئًا فِيهِ تَصْلِيبٌ إِلَّا قَضَبَهُ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے گھر میں کسی ایسی چیز کو جس میں صلیب کی تصویر بنی ہوتی بغیر کاٹے یا توڑے نہیں چھوڑتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٩٠ (٥٩٥٢) ، (تحفة الأشراف : ١٧٤٢٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٥٢، ٢٣٧، ٢٥٢) (صحیح )
Narrated Aisha (RA) : The Messenger of Allah ﷺ never left in his house anything containing the figure of a cross without destroying it.