سنن ابو داؤد - لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان - حدیث نمبر 4300
حدیث نمبر: 4300
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَنْبَسَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ.
جنگوں میں مسلمان کہاں ہوں گے؟
زہری کہتے ہیں سلاح خیبر کے قریب (ایک جگہ) ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ٤٢٥١ (صحیح )
Al-Zuhri said: Salah is near Khaibar.
Top