Sunan Abu Dawood 4314صحیح
دریائے فرات کا خزانہ کا بیان
حدیث نمبر: 4314
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنِي عُقْبَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا، أَنَّهُ قَالَ: يَحْسِرُ عَنْ جَبَلٍ مِنْ ذَهَبٍ.
ابوہریرہ (رض) نے نبی اکرم ﷺ سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے مگر اس میں ہے کہ سونے کا پہاڑ ظاہر ہوجائے گا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٣٧٩٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی پانی خشک ہوجائے گا اور سونے کا پہاڑ نظر آنے لگے گا۔
A similar tradition has also been transmitted by Abu Hurairah from the Prophet ﷺ through a different chain of narrators. But this version has: “Uncover a mountain of gold”.