Sunan Abu Dawood 4318صحیح
دجال کے نکلنے کا بیان
حدیث نمبر: 4318
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: يَقْرَؤُهُ كُلُّ مُسْلِمٍ.
انس بن مالک (رض) نبی اکرم ﷺ سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں اس میں ہے : اسے ہر مسلمان پڑھ لے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ الفتن ٢٠ (٢٩٣٣) ، (تحفة الأشراف : ٩١٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢١١، ٢٤٩) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Anas bin Malik (RA) through a different chain of narrators, This version adds: Every Muslim will read it.