Sunan Abu Dawood 4322صحیح
دجال کے نکلنے کا بیان
حدیث نمبر: 4322
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ، عَنِ السَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ، وَذَكَرَ الصَّلَوَاتِ مِثْلَ مَعْنَاهُ.
ابوامامہ (رض) نے بھی اسی طرح کی حدیث نبی اکرم ﷺ سے روایت کی ہے اور نمازوں کا ذکر سابقہ حدیث کی طرح کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الفتن ٣٣ (٤٠٧٧) ، (تحفة الأشراف : ٤٨٩٦) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
A similar tradition has been transmitted by Abu Umamah from the prophet ﷺ through a different chain of narrators. In this version he mentioned the prayers to the same effect.