Sunan Abu Dawood 4332صحیح
ابن صیاد کا بیان
حدیث نمبر: 4332
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: فَقَدْنَا ابْنَ صَيَّادٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ ابن صیاد ہم کو یوم حرہ ١ ؎ کو غائب ملا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود (صحیح الإسناد) ( راجع الفتح/ الاعتصام : ٢٣، و تحفة الأحوذي : ٦/٤٢٦ )
وضاحت : ١ ؎ : حرہ وہ واقعہ ہے جو مدینہ منورہ میں یزید کے لشکر کے ہاتھوں پیش آیا۔
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : We saw the last of Ibn Sayyad at the battle of the Harrah.