Sunan Abu Dawood 1748ضعیف
سر کے بال جما نا
حدیث نمبر: 1748
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَبَّدَ رَأْسَهُ بِالْعَسَلِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے سر کے بال شہد سے جمائے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ٨٤١٤) (ضعیف) (ابن اسحاق مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے کی ہے )
Ibn Umar said: The Prophet ﷺ matted his hair with honey.