Sunan Abu Dawood 1755صحیح
اشعار کا بیان
حدیث نمبر: 1755
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَهْدَى غَنَمًا مُقَلَّدَةً.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بہت سی بکریاں قلادہ پہنا کر ہدی میں بھیجیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ١٠٦ (١٧٠١) ، م /الحج ٦٤ (١٣٢١) ، سنن الترمذی/الحج ٧٠ (٩٠٩) ، سنن النسائی/الحج ٦٩ (٢٧٨٩) ، سنن ابن ماجہ/المناسک ٩٥ (٣٠٩٦) ، ( تحفة الأشراف : ١٥٩٤٤، ١٥٩٩٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٤١، ٤٢، ٢٠٨) (صحیح )
Aishah said: The Messenger of Allah ﷺ once brought sheep (or goats) for sacrifice to the house (at the Kaabah) and garlanded them.