Sunan Abu Dawood 1798صحیح
قران کا بیان
حدیث نمبر: 1798
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: قَالَ الصُّبَيُّ بْنُ مَعْبَدٍ: أَهْلَلْتُ بِهِمَا مَعًا، فَقَالَ عُمَرُ: هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابو وائل کہتے ہیں کہ صبی بن معبد سے کہا : میں نے (حج و عمرہ) دونوں کا ایک ساتھ احرام باندھا تو عمر (رض) نے کہا : تمہیں اپنے نبی کی سنت پر عمل کی توفیق ملی۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الحج ٤٩ (٢٧٢٠، ٢٧٢١، ٢٧٢٢) ، سنن ابن ماجہ/المناسک ٣٨ (٢٩٧٠) ، (تحفة الأشراف : ١٠٤٦٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/١٤، ٢٥، ٣٤، ٣٧، ٥٣) (صحیح )
Narrated Umar ibn al-Khattab (RA) : As-Subayy ibn Mabad said: I raised my voice in talbiyah for both of them (i. e. Umrah and hajj). Thereupon Umar said: You were guided to the practice (sunnah) of your Prophet ﷺ .