Sunan Abu Dawood 1808ضعیف
حج کا احرام باندھ کر پھر اس کو عمرہ میں بدل دینا
حدیث نمبر: 1808
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنِي رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ الْحَارِثِ بْنِ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَسْخُ الْحَجِّ لَنَا خَاصَّةٌ، أَوْ لِمَنْ بَعْدَنَا ؟ قَالَ: بَلْ لَكُمْ خَاصَّةٌ.
بلال بن حارث (رض) کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! حج کا (عمرے کے ذریعے) فسخ کرنا ہمارے لیے خاص ہے یا ہمارے بعد والوں کے لیے بھی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : بلکہ یہ تمہارے لیے خاص ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الحج ٧٧ (٢٨١٠) ، سنن ابن ماجہ/المناسک ٤٢ (٢٩٨٤) ، ( تحفة الأشراف : ٢٠٢٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٦٩) ، سنن الدارمی/المناسک ٣٧ (١٨٩٧) (ضعیف) (اس کے راوی حارث لین الحدیث ہیں، اور ان کی یہ روایت صحیح روایات کے خلاف ہے، اس لئے منکر ہے )
Narrated Bilal ibn al-Harith al-Muzani (RA) : I asked: Messenger of Allah, is the (command of) cancelling hajj meant exclusively for us, or for others too? He replied: No, this is meant exclusively for you.