Sunan Abu Dawood 1826صحیح
احرام کے کپڑوں کا بیان
حدیث نمبر: 1826
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْمَدِينِيُّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْمُحْرِمَةُ لَا تَنْتَقِبُ وَلَا تَلْبَسُ الْقُفَّازَيْنِ.
عبداللہ بن عمر (رض) نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا : محرم عورت نہ تو منہ پر نقاب ڈالے اور نہ دستانے پہنے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ٧٤٧٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤١) (صحیح )
Ibn Umar reported that the Prophet ﷺ as saying A woman in the sacred state (wearing ihram) must not be veiled or wear gloves.