Sunan Abu Dawood 1855ضعیف
محرم کے لئے ٹڈی مارنا
حدیث نمبر: 1855
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ جَابَانَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ: الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ.
کعب (رض) کہتے ہیں ٹڈیاں سمندر کے شکار میں سے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ١٤٦٧٥، ١٩٢٣٨) (ضعیف) (اس کے راوی میمون ضعیف ہیں )
Kaab said “Locusts are counted along with the game of the sea. ”