Sunan Abu Dawood 1908صحیح
رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حج کا حال
حدیث نمبر: 1908
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ بِإِسْنَادِهِ، زَادَ: فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ.
اس سند سے بھی جعفر سے یہی حدیث مروی ہے اس میں اتنا اضافہ ہے : فانحروا في رحالکم کہ تم لوگ اپنی قیام گاہوں میں نحر کرو۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ ، (تحفة الأشراف : ٢٥٩٦) (صحیح )
The aforesaid tradition has also been transmitted by Hafs bin Ghiyath from Jafar with the same chain of narrators. But this version adds “Sacrifice in your dwellings. ”