Sunan Abu Dawood 1916صحیح
عرفات میں خطبہ دینا
حدیث نمبر: 1916
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْحَيِّ، عَنْ أَبِيهِ نُبَيْطٍ، أَنَّهُرَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ أَحْمَرَ يَخْطُبُ.
نبی ط بن شریط (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو عرفات میں سرخ اونٹ پر کھڑے ہو کر خطبہ دیتے دیکھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الحج ١٩٨ (٣٠١٠) ، ١٩٩ (٣٠١١) ، (تحفة الأشراف : ١١٥٨٩) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٥٨(١٢٨٦) ، مسند احمد (٤/ ٣٠٥، ٣٠٦) (صحیح) (مؤلف کے علاوہ دوسروں کے یہاں سند میں عن رجل کا اضافہ نہیں ہے اور سلمہ کا اپنے والد سے سماع ثابت ہے اس لئے یہ حدیث صحیح ہے )
Narrated Nubayt: Nubayt had seen the Prophet ﷺ in Arafat.