Sunan Abu Dawood 1918صحیح
عرفات میں خطبہ دینا
حدیث نمبر: 1918
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ أَبُو عَمْرٍو، عَنْ الْعَدَّاءِ، بِمَعْنَاهُ.
اس سند سے بھی عداء بن خالد سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف : ٩٨٤٩) (صحیح )
This tradition has also been transmitted by Al Adda bin Khalid through a different chain of narrators to the same effect.