Sunan Abu Dawood 1943صحیح
مزدلفہ سے جلدی لوٹنا
حدیث نمبر: 1943
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ، عَنْ أَسْمَاءَ، أَنَّهَا رَمَتِ الْجَمْرَةَ، قُلْتُ: إِنَّا رَمَيْنَا الْجَمْرَةَ بِلَيْلٍ، قَالَتْ: إِنَّا كُنَّا نَصْنَعُ هَذَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اسماء (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے جمرہ کو کنکریاں ماریں، مخبر (راوی حدیث) کہتے ہیں : میں نے عرض کیا : ہم نے رات ہی کو جمرے کو کنکریاں مار لیں، انہوں نے کہا : ہم رسول اللہ ﷺ کے عہد میں ایسا ہی کیا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الحج ٢١٤ (٣٠٥٣) ، ( تحفة الأشراف : ١٥٧٣٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الحج ٩٨ (١٦٧٩) ، صحیح مسلم/الحج ٤٩ (١٢٩١) ، موطا امام مالک/الحج ٥٦ (١٧٢) ، مسند احمد (٦/٣٤٧، ٣٥١) (صحیح )
Ata said: A reporter reported to me about Asma that she threw pebbles at the jamrah at night. I said: We threw pebbles (at the jamrah) at night. She said: We used to do so in the lifetime of the Messenger of Allah ﷺ .