Sunan Abu Dawood 1954صحیح
جس نے کہا کہ یوم النحر میں خطبہ پڑھے
حدیث نمبر: 1954
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ، حَدَّثَنِي الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ عَلَى نَاقَتِهِ الْعَضْبَاءِ يَوْمَ الْأَضْحَى بِمِنًى.
ہرماس بن زیاد باہلی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا، آپ اپنی اونٹنی عضباء پر عید الاضحی کے دن منیٰ میں لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ١١٧٢٦) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/ الکبری/ الحج (٤٠٩٥) ، مسند احمد (٣/٤٨٥) (حسن )
Narrated Harmas ibn Ziyad al-Bahili (RA) : I saw the Prophet ﷺ addressing the people on his she-camel al-Adba, on the day of sacrifice at Mina.