Sunan Abu Dawood 1961ضعیف
منی میں نماز کا بیان
حدیث نمبر: 1961
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُثْمَانَ إِنَّمَا صَلَّى بِمِنًى أَرْبَعًا لِأَنَّهُ أَجْمَعَ عَلَى الْإِقَامَةِ بَعْدَ الْحَجِّ.
زہری سے روایت ہے کہ عثمان (رض) نے منیٰ میں چار رکعتیں صرف اس لیے پڑھیں کہ انہوں نے حج کے بعد وہاں اقامت کی نیت کی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود (ضعیف) (سند میں انقطاع ہے، زہری نے عثمان (رض) کو نہیں پایا ہے )
Narrated Az-Zuhri (RA) : Uthman prayed four rakahs at Mina because he resolved to stay there after hajj.