Sunan Abu Dawood 1963ضعیف
منی میں نماز کا بیان
حدیث نمبر: 1963
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: لَمَّا اتَّخَذَ عُثْمَانُ الْأَمْوَالَ بِالطَّائِفِ وَأَرَادَ أَنْ يُقِيمَ بِهَا صَلَّى أَرْبَعًا، قَالَ: ثُمَّ أَخَذَ بِهِ الْأَئِمَّةُ بَعْدَهُ.
زہری کہتے ہیں جب عثمان (رض) نے طائف میں اپنی جائیداد بنائی اور وہاں قیام کرنے کا ارادہ کیا تو وہاں چار رکعتیں پڑھیں، وہ کہتے ہیں : پھر اس کے بعد ائمہ نے اسی کو اپنا لیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود (ضعیف) (سند میں زہری اور عثمان (رض) کے درمیان انقطاع ہے )
Narrated Az-Zuhri (RA) : When Uthman placed his property at at-Taif and intended to settle there, he prayed four rakahs. The rulers after him followed the same practice.