Sunan Abu Dawood 1986صحیح
عمرہ کا بیان
حدیث نمبر: 1986
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، وَيَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حج کرنے سے پہلے عمرہ کیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العمرة ٢ (١٧٧٤) ، ( تحفة الأشراف : ٧٣٤٥) (صحیح )
Narrated Ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ performed Umrah before performing Hajj.