Sunan Abu Dawood 1998صحیح
طواف اضافہ کا بیان
حدیث نمبر: 1998
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَفَاضَ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ صَلَّى الظُّهْرَ بِمِنًى يَعْنِي رَاجِعًا.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے یوم النحر کو طواف افاضہ کیا پھر منی میں ظہر ادا کی یعنی (طواف سے) لوٹ کر۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٥٨ (١٣٠٨) ، (تحفة الأشراف : ٨٠٢٤) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/ الکبری/ الحج (٤١٦٨) ، مسند احمد (٢/٣٤) (صحیح )
Narrated Ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ performed the obligatory circumambulation (Tawaf al-Ziyarah) on the day of the sacrifice ; he then offered the noon prayer at Mina when he returned.