Sunan Abu Dawood 1016صحیح
سجدہ سہو کا بیان
حدیث نمبر: 1016
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ الْهِفَّانِيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، بِهَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ.
ضمضم بن جوس ہفانی کہتے ہیں کہ مجھ سے ابوہریرہ (رض) نے یہی حدیث بیان کی ہے اس میں ہے : پھر آپ نے سلام پھیرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کئے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/السہو ٢٢ (١٢٢٥) ، (تحفة الأشراف : ١٣٥١٤) ، وقد أخرجہ مسند احمد (٢/٤٢٣) (حسن صحیح )
Abu Hurairah reported; He then made two prostration on account of forgetfulness after he had given the salutation.