Sunan Abu Dawood 1025صحیح
شک چھوڑنے اور یقین پر عمل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1025
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَسَمَّى سَجْدَتَيِ السَّهْوِ الْمُرْغِمَتَيْنِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سجدہ سہو کا نام مرغمتين (شیطان کو ذلیل و خوار کرنے والی دو چیزیں) رکھا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٦١٤٤) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ named the two prostrations of forgetfulness disgraceful for the devil.