Sunan Abu Dawood 1031صحیح
شک کی صورت میں غلبہ ظن پر عمل کرے
حدیث نمبر: 1031
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ، زَادَوَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ.
اس طریق سے بھی محمد بن مسلم سے اسی سند سے یہی حدیث مروی ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ وہ سلام سے پہلے بیٹھے (دو سجدے کرے) ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (تحفة الأشراف : ١٥٢٥٦) (حسن صحیح )
This tradition has also been transmitted by Muhammad bin Muslim through a different chain of narrators. This version adds; “While he is sitting before he gives the salutation. ”