Sunan Abu Dawood 1058صحیح
بارش کے دن جمعہ کو جانے کا بیان
حدیث نمبر: 1058
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ صَاحِبٍ لَهُ، عَنْ أَبِي مَلِيحٍ، أَنَّ ذَلِكَ كَانَ يَوْمَ جُمُعَةٍ.
ابوملیح سے روایت ہے کہ یہ جمعہ کا دن تھا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٣٣) (صحیح )
Abu al-Malih said: That took place on a Friday.