Sunan Abu Dawood 1063صحیح
سر درا توں میں جماعت معاف ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1063
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ يَعْنِي، أَذَّنَ بِالصَّلَاةِ فِي لَيْلَةٍ ذَاتِ بَرْدٍ وَرِيحٍ، فَقَالَ: أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ، ثُمّ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ الْمُؤَذِّنَ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةٌ بَارِدَةٌ أَوْ ذَاتُ مَطَرٍ، يَقُولُ: أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ.
نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے سرد اور آندھی والی ایک رات میں نماز کے لیے اذان دی تو کہا : لوگو ! ڈیروں میں نماز پڑھ لو، پھر انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ سردی یا بارش والی رات ہوتی تو مؤذن کو یہ اعلان کرنے کا حکم دیتے : لوگو ! ڈیروں میں نماز پڑھ لو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ٤٠ (٦٦٦) ، صحیح مسلم/المسافرین ٣ (٦٩٧) ، سنن النسائی/الأذان ١٧ (٦٥٥) ، موطا امام مالک/الصلاة ٢(١٠) ، مسند احمد (٢/٦٣) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٤٢) (صحیح )
Nafi said: Ibn Umar made the call to prayer on a cold and windy night. He then said: “Lo! Pray in the dwellings. “Afterwards he said: Whenever there was a cold or rainy day night, the Messenger of Allah ﷺ used to command the Muadhdin to announce: “Lo! Pray in the dwellings. ”