Sunan Abu Dawood 1085صحیح
جمعہ کے وقت کا بیان
حدیث نمبر: 1085
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ، سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ، ثُمَّ نَنْصَرِفُ وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ فَيْءٌ.
سلمہ بن الاکوع (رض) کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جمعہ پڑھتے تھے پھر نماز سے فارغ ہو کر واپس آتے تھے اور دیواروں کا سایہ نہ ہوتا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المغازي ٢٥ (٤١٦٨) ، صحیح مسلم/الجمعة ٩ (٨٦٠) ، سنن النسائی/الجمعة ١٤ (١٣٩٢) ، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٨٤ (١١٠٠) ، (تحفة الأشراف : ٤٥١٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٦، ٥٠) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٩٤(١٥٨٧) (صحیح )
Salamah bin al-Akwa reported on the authority of his father: We used to offer the Friday prayer along with the Messenger of Allah ﷺ and return (to our homes) while no shade of the walls was seen (at that time).