Sunan Abu Dawood 1103صحیح
کمان پر ٹیک لگا کر خطبہ پڑھنا
حدیث نمبر: 1103
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي، يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ أُخْتٍ لِعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ كَانَتْ أَكْبَرَ مِنْهَا، بِمَعْنَاهُ.
عمرہ بنت عبدالرحمٰن اپنی بہن ام ہشام (رض) سے جو عمر میں ان سے بڑی تھیں، اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١١٠٠، (تحفة الأشراف : ١٨٣٦٣) (صحیح )
This tradition has also been transmitted to the same effect through a different chain of narrators by Umrah from her sister Umrah daughter of Abdur-Rahman who was older than her.