Sunan Abu Dawood 1126صحیح
اگر مقتدی اور امام کے بیچ میں دیوار حائل ہو تو اقتداء درست ہے
حدیث نمبر: 1126
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُجْرَتِهِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِهِ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَةِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے حجرے کے اندر نماز پڑھی اور لوگ حجرے کے پیچھے سے آپ کی اقتداء کر رہے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ٨٠ (٧٢٩) ، (تحفة الأشراف : ١٧٩٣٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣٠) (صحیح )
Aishah said: The Messenger of Allah ﷺ offered the prayer in his apartment and people were following him behind apartment.