Sunan Abu Dawood 1128صحیح
جمعہ کے بعد نفل نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1128
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَيُطِيلُ الصَّلَاةَ قَبْلَ الْجُمُعَةِ، وَيُصَلِّي بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ فِي بَيْتِهِوَيُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
نافع کہتے ہیں ابن عمر (رض) جمعہ سے پہلے نماز لمبی کرتے اور جمعہ کے بعد دو رکعتیں اپنے گھر میں پڑھتے تھے اور بیان کرتے کہ رسول اللہ ﷺ اسے پڑھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٧٥٤٨) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : Nafi said: Ibn Umar used to lengthen his prayer before the Friday prayer and would offer two rakahs after it in his house. He used to say that the Messenger of Allah ﷺ would do that.