Sunan Abu Dawood 1147صحیح
عید کی نماز کے لئے اذان نہیں ہے
حدیث نمبر: 1147
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَصَلَّى الْعِيدَ بِلَا أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ. وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ، أَوْ عُثْمَانَ، شَكَّ يَحْيَى.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عید کی نماز بغیر اذان اور اقامت کے پڑھی اور ابوبکر اور عمر یا عثمان (رض) عنہم نے بھی، یہ شک یحییٰ قطان کو ہوا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العیدین ٨ (٩٦٢) ، ١٩ (٩٧٨) ، التفسیر ٣ (٤٨٩٥) ، صحیح مسلم/العیدین ٨ (٨٨٤) ، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٥٥ (١٢٧٤) ، (تحفة الأشراف : ٥٦٩٨) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Messenger of Allah ﷺ offered the Eid prayer without the adhan and the iqamah. Abu Bakr and Umar or Uthman also did so. The narrator Yahya is doubtful about Uthman.