Sunan Abu Dawood 1156صحیح
عید گاہ کی آمدورفت کے لئے الگ الگ راستے اختیار کرنا
حدیث نمبر: 1156
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَخَذَ يَوْمَ الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ، ثُمَّ رَجَعَ فِي طَرِيقٍ آخَرَ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عید کے دن ایک راستے سے گئے پھر دوسرے راستے سے واپس آئے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/إقامة ١٦٢ (١٢٩٩) ، (تحفة الأشراف : ٧٧٢٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٠٩) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ went out by one road on the day of the Eid (festival) and returned by another.