Sunan Abu Dawood 1190صحیح
صلوٰة کسوف میں لوگوں کو شرکت کی دعوت دینا
حدیث نمبر: 1190
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ، أَنَّهُ سَأَلَ الزُّهْرِيَّ، فَقَالَ الزُّهْرِيُّ: أَخْبَرَنِيعُرْوَةُ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُسِفَتِ الشَّمْسُ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا، فَنَادَى أَنِ الصَّلَاةُ جَامِعَةٌ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ سورج گرہن لگا تو رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو حکم دیا تو اس نے اعلان کیا کہ نماز (کسوف) جماعت سے ہوگی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الکسوف (١٠٦٥) ، صحیح مسلم/الکسوف ١ (٩٠١) ، سنن النسائی/الکسوف ١٨ (١٤٩٥) ، ٢١ (١٤٩٨) (تحفة الأشراف : ١٦٥٢٨) (صحیح )
Narrated Aisha (RA) (May Allah be pleased with her): There was an eclipse of the sun. The Messenger of Allah ﷺ commanded a man who summoned: The prayer will be held in congregation