Sunan Abu Dawood 1247صحیح
ساتویں صورت بعضوں نے کہا کہ ہر ایک گروہ ایک رکعت امام کے ساتھ پڑھ لے تو پھر دوسری رکعت پڑھنے کی ضرورت نہیں
حدیث نمبر: 1247
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: فَرَضَ اللَّهُ تَعَالَى الصَّلَاةَ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا، وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، وَفِي الْخَوْفِ رَكْعَةً.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ اللہ نے نبی اکرم ﷺ کی زبان سے تم پر حضر میں چار رکعتیں فرض کی ہیں اور سفر میں دو رکعتیں، اور خوف میں ایک رکعت۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ١ (٦٨٧) ، سنن النسائی/الصلاة ٣ (٤٥٧) ، وتقصیر الصلاة ١ (٢٥٤، ٣٥٥) ، والخوف ١ (١٥٣٣) ، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٧٣ (١٠٦٨) ، (تحفة الأشراف : ٦٣٨٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٣٧، ٢٤٣) (صحیح )
Narrated Ibn Abbas (RA) : Allah, the Exalted, prescribed prayer for you, through the tongue of your Prophet ﷺ , four rakahs while resident, two rakahs while travelling and one rakah in time of danger.