Sunan Abu Dawood 1258ضعیف
فجر کی سنتوں کو ہلکا اور مختصر پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1258
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَاقَ الْمَدَنِيَّ، عَنْ ابْنِ زَيْدٍ، عَنْ ابْنِ سَيْلَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَدَعُوهُمَا وَإِنْ طَرَدَتْكُمُ الْخَيْلُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم ان دونوں رکعتوں کو مت چھوڑا کرو اگرچہ تمہیں گھوڑے روند ڈالیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١٥٤٨٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤٠٥) (ضعیف) (اس کے راوی ابن سیلان لین الحدیث ہیں )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: Do not omit them (the two rakahs before the dawn prayer) even if you are driven away by the horses.