Sunan Abu Dawood 1269صحیح
ظہر کی نماز سے پہلے اور اس کے بعد چار رکعت نفل پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1269
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ النُّعْمَانِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَافَظَ عَلَى أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الظُّهْرِ وَأَرْبَعٍ بَعْدَهَا حَرُمَ عَلَى النَّارِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، عَنْ مَكْحُولٍ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
ام المؤمنین ام حبیبہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں اور بعد کی چار رکعتوں کی پابندی کرے گا، اس پر جہنم کی آگ حرام ہوجائے گی ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسے علاء بن حارث اور سلیمان بن موسیٰ نے مکحول سے اسی سند سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/قیام اللیل ٥٧ (١٨١٥) ، (تحفة الأشراف : ١٥٨٦٣) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الصلاة ١ ٢٠ (٤٢٧) ، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٠٨ (١١٦٠) ، مسند احمد (٦/٣٢٦) (صحیح )
Narrated Umm Habibah (RA) : The Prophet ﷺ said: If anyone keeps on praying regularly four rakahs before and four after the noon prayer, he will not enter the Hell-fire. Abu Dawud said: Al-Ala bin Al-Harith and Sulaiman bin Musa reported it from Makhul with his chain, similarly.