Sunan Abu Dawood 1271صحیح
عصر سے پہلے نفل پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1271
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الْقُرَشِيُّ، حَدَّثَنِي جَدِّي أَبُو الْمُثَنَّى، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَحِمَ اللَّهُ امْرَأً صَلَّى قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جس نے عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصلاة ٢ ٢٠ (٤٣٠) ، (تحفة الأشراف : ٧٤٥٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١١٧) (حسن )
وضاحت : ١ ؎ : یہ عام نفل نماز میں سے ہے، اس کا شمار سنن رواتب میں نہیں۔
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ said: May Allah show mercy to a man who prays four rakahs before the afternoon prayer.