Sunan Abu Dawood 1292صحیح
چاشت کی نماز کا بیان
حدیث نمبر: 1292
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَهَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى ؟ فَقَالَتْ: لَا، إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِهِ، قُلْتُ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرِنُ بَيْنَ السُّورَتَيْنِ ؟ قَالَتْ: مِنَ الْمُفَصَّلِ.
عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں میں نے ام المؤمنین عائشہ (رض) سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ چاشت کی نماز پڑھتے تھے ؟ انہوں نے کہا : نہیں، سوائے اس کے کہ جب آپ سفر سے آتے۔ میں نے عرض کیا : کیا رسول اللہ ﷺ دو سورتیں ملا کر پڑھتے تھے ؟ آپ نے کہا : مفصل کی سورتیں (ملا کر پڑھتے تھے) ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ١٣ (٧١٧) ، سنن النسائی/الصیام ١٩ (٢١٨٧) ، (تحفة الأشراف : ١٦٢١١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/١٧١، ٢٠٤ ، ٢١٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : ” سورة الحجرات “ سے ” سورة الناس “ تک کی سورتیں مفصل کہلاتی ہیں۔
Narrated Abdullah bin Shaqiq: I asked Aisha (RA) : Did the Messenger of Allah ﷺ pray in the Duha? She replied: No, except when he returned from his journey. I then asked: Did the Messenger of Allah ﷺ recite the surahs combining each other? She said: He would do so in the mufassal surahs.