Sunan Abu Dawood 1318صحیح
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تہجد کے لئے رات میں کس وقت اٹھتے تھے
حدیث نمبر: 1318
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا أَلْفَاهُ السَّحَرُ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا، تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں صبح ہوتی تو آپ یعنی نبی اکرم ﷺ میرے پاس سوئے ہوئے ہی ملتے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/التھجد ٧ (١١٣٣) ، صحیح مسلم/المسافرین ١٧ (٧٤٢) ، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٢٦ (١١٩٧) ، (تحفة الأشراف : ١٧٧١٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٢٧٠) (صحیح )
Narrated Aisha (RA) : When he was with me he would sleep at dawn. By this she referred to the Prophet ﷺ .