Sunan Abu Dawood 1344صحیح
تہجد کی رکعتوں کا بیان
حدیث نمبر: 1344
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَاكَمَا قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ.
اس سند سے بھی سعید نے یہی حدیث بیان کی ہے اس میں ہے : آپ اپنا سلام ہمیں سناتے جیسا کہ یحییٰ بن سعید نے کہا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : (١٣٤٣) ، (تحفة الأشراف : ١٦١٠٤) (صحیح )
The above tradition has also been transmitted by Yahya bin Saeed to the same effect. The version adds the words: He uttered the salutation so loudly that we could hear it.