Sunan Abu Dawood 1370صحیح
آٹھویں صورت بعضوں نے کہا ہر گروہ کے ساتھ امام دو رکعتیں پڑھے
حدیث نمبر: 1370
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: كَيْفَ كَانَ عَمَلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ هَلْ كَانَ يَخُصُّ شَيْئًا مِنَ الْأَيَّامِ ؟ قَالَتْ: لَا، كَانَ كُلُّ عَمَلِهِ دِيمَةًوَأَيُّكُمْ يَسْتَطِيعُ مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَطِيعُ ؟.
علقمہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ (رض) سے پوچھا : رسول اللہ ﷺ کے عمل کا حال کیسا تھا ؟ کیا آپ عمل کے لیے کچھ دن خاص کرلیتے تھے ؟ انہوں نے کہا : نہیں، آپ ﷺ کا ہر عمل مداومت و پابندی کے ساتھ ہوتا تھا اور تم میں کون اتنی طاقت رکھتا ہے جتنی رسول اللہ ﷺ رکھتے تھے ؟۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الرقاق ١٨ (٦٤٦٦) ، صحیح مسلم/المسافرین ٣٠ (٧٨٣) ، سنن الترمذی/الشمائل (٣١٠) ، (تحفة الأشراف : ١٧٤٠٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٤٣، ٥٥، ١٧٤، ١٨٩، ٢٧٨) (صحیح )
Alqamah said: Aisha (RA) was asked about the actions of the Messenger of Allah ﷺ . Did he perform some actions exclusively on some particular days ? She said: No, he performed his actions regularly. Which of you has the strength as much as the Messenger of Allah ﷺ had ?