Sunan Abu Dawood 1409صحیح
سورہء صآ میں سجدہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1409
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَيْسَ ص مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ، وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَسْجُدُ فِيهَا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ سورة ص کا سجدہ تاکیدی سجدوں میں سے نہیں لیکن میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/سجود القرآن ٣ (١٠٦٩) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٨٨ (الجمعة ٥٣) (٥٧٧) ، سنن النسائی/الافتتاح ٤٨ (٩٥٨) ، (تحفة الأشراف : ٥٩٨٨) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الصلاة ١٦١ (١٥٠٨) (صحیح )
Narrated Ibn Abbas (RA) : A prostration when reciting Sad is not one of those which are divinely commanded, but I have seen Messenger of Allah ﷺ prostrate himself.